فرمان عالی شان۔۔۔!!

‏حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا

‏جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ اسے روز قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے تو وہ تنگ دست کو مہلت دے یا اس کو معاف کر دے۔

‏(صحیح مسلم – 4000)