ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوانٹرنیشنل) آنکھ سے قلب تک کا سفر ہی اصل تصوف ہے
> ﴿أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ﴾
> "خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان ملتا ہے” (سورۃ الرعد: 28)
> رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "سن لو! جسم میں گوشت کا ایک ٹکڑا ہے، جب وہ درست ہو جائے تو سارا جسم درست ہو جاتا ہے، اور جب وہ بگڑ جائے تو سارا جسم بگڑ جاتا ہے، سن لو! وہ دل ہے۔”
> (صحیح بخاری)
> اصل صوفی عاجز ہوتا ہے، لفاظی والا نہیں
> جب آنکھ کا نور قلب تک پہنچ جائے، تو انسان فقیر بن جاتا ہے