Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

امریکی صدر کے دورہ پاکستان کا علم نہیں:ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر لاعلمی ظاہر کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا۔ اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی …

امریکی صدر کے دورہ پاکستان کا علم نہیں:ترجمان دفتر خارجہ Read More »

Loading

پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے، موٹروے بھی زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا ہے، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجا دیے گئے ہیں اور قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔  جڑواں شہروں …

پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے، موٹروے بھی زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ Read More »

Loading

چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایف بی آر کے چینی کی درآمد سے متعلق نوٹیفکیشن کا نوٹس لے لیا۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی فیصلے کی روشنی میں چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری کے فیصلے کا جائزہ لیا …

چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کا نوٹس لے لیا Read More »

Loading

عمران خان نے جیل سے پارٹی کیلئے کیا سخت پیغام بھیجا؟ علیمہ خان نے بتادیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےکہا ہےکہ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے اور  اس کے لیے ہم سپریم کورٹ میں جائیں گے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ ہمارے بھائی اور  بھانجے کو ناجائز قید میں رکھا گیا …

عمران خان نے جیل سے پارٹی کیلئے کیا سخت پیغام بھیجا؟ علیمہ خان نے بتادیا Read More »

Loading

40 ہزار پاکستانی زائرین غائب! عراق، شام، ایران جاکر کہاں چلے گئے معلوم نہیں، وزیر مذہبی امور کا انکشاف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ 40 ہزار  زائرین عراق، شام اور ایران جاکر کہاں غائب ہوگئے، معلوم نہیں۔  سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے پاس غائب ہونے والے زائرین کا ریکارڈ دستیاب نہیں  ہے، عراق، ایران اور شام نے بھی پاکستان سے یہ مسئلہ اٹھایا …

40 ہزار پاکستانی زائرین غائب! عراق، شام، ایران جاکر کہاں چلے گئے معلوم نہیں، وزیر مذہبی امور کا انکشاف Read More »

Loading

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ائیر لائنز اب برطانیہ کے لیے پروازوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق ائیرلائنز کو پروازوں کے لیے یوکے سی اے اے سے اجازت لینا ہوگی۔ برطانوی ہائی …

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں Read More »

Loading

عمران اور غلام سرور نے قومی ائیرلائن کو قبرستان بنایا، کارروائی کا فیصلہ کابینہ کریگی: وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اور غلام سرور نے پی آئی اے کو قبرستان بنایا اب قومی ائیر لائن پر پابندی کیوں لگی اس کا تعین کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کا نام ائیر سیفٹی لسٹ …

عمران اور غلام سرور نے قومی ائیرلائن کو قبرستان بنایا، کارروائی کا فیصلہ کابینہ کریگی: وزیر دفاع Read More »

Loading

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب 13.5 فیصد تک لےجانے کا ہدف ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چند سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب 13.5 فیصد تک لےجانے کا ہدف ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے موڈیز ریٹنگ ایجنسی کے ساتھ ورچوئل اجلاس کیا جس دوران پاکستان کی معاشی صورتحال، اصلاحاتی ایجنڈے اور  پیشرفت پر بریفنگ …

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب 13.5 فیصد تک لےجانے کا ہدف ہے: وزیر خزانہ Read More »

Loading

کے پی سینیٹ الیکشن: اپوزیشن کا پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم کیلئے ملکر الیکشن لڑنے پر غور

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں  اپوزیشن جماعتوں نے سینیٹ انتخابات میں  پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے مل کر الیکشن لڑنے پر بات چیت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق 21 جولائی کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے (ن) لیگ، جے یو آئی (ف)  اور پیپلزپارٹی نے ایک دوسرےکے امیدواروں کو سپورٹ کرنے  …

کے پی سینیٹ الیکشن: اپوزیشن کا پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم کیلئے ملکر الیکشن لڑنے پر غور Read More »

Loading

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کل سے اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج سے آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں آئندہ 15 روز کے لیے فی لیٹر 6.60 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5.27 روپے اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں ڈھائی فیصد اضافے کے بعد نئی قیمت 273.39 …

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کل سے اضافے کا امکان Read More »

Loading