جولائی میں پاکستان کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی 2023 کے اختتام تک حکومت پاکستان کے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا قرض جولائی میں 907 ارب روپے بڑھا ہے، جولائی 2023 کے اختتام پر حکومت کا قرض 61 ہزار 700 ارب روپے ہے۔ […]
![]()
جولائی میں پاکستان کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار جاری Read More »









