آئی ایم ایف کا درآمدی چینی پر ٹیکس چھوٹ سے انکار، چینی درآمد کا حکومتی فیصلہ واپس ہونےکا امکان
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے چینی کی درآمد پرٹیکس چھوٹ دینے پر تحفظات ظاہر کردیے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایسے اقدامات سے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام متاثر ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے۔ آئی ایم ایف کے تحفظات پر حکومت نے …