ایران کے معاملے پرحکومت کا مؤقف حق پرمبنی ہے، ایران سے ہمارا مذہبی اور ہمسائیگی کا تعلق ہے: نواز شریف
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہےکہ ایران کے معاملے پرحکومت کا مؤقف حق پرمبنی ہے، ایران کے خلاف جارحیت ہورہی ہے، ایران سے ہمارا مذہبی، ہمسائیگی اور ثقافتی تعلق ہے۔ لندن میں اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ حکومت اندرونی اورعالمی سطح پربہترین …
![]()









