حکومت معیشت کے معاملات دیکھنے کا فورم ہے، عدالت کو معاشی مسائل میں نہ الجھائیں: سپریم کورٹ
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے آئینی حد سے زیادہ قرضے لینے سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ملک کو ابتر معاشی صورتحال کا سامنا ہے اور یہ بہتر وقت نہیں ہے کہ عدالت اس قسم کی درخواست کو سنے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے […]
![]()









