سندھ طاس معاہدہ کیس میں پاکستان کی بڑی کامیابی، عالمی عدالت کا بھارت کو اہم حکم
عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم اپنے پن بجلی منصوبوں سے متعلق اہم آپریشنل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 1960 میں ہونے والے سندھ طاس معاہدے پر عالمی عدالت نے 13 صفحات پر مشتمل ایک پروسیجرل آرڈر جاری کیا ہے۔ عدالت کے حکم …
سندھ طاس معاہدہ کیس میں پاکستان کی بڑی کامیابی، عالمی عدالت کا بھارت کو اہم حکم Read More »
![]()









