Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل، پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کا انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا کے سرکاری بینک اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے سے زائد کی خوردبرد اور مالی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے اور خردبرد کی رقم مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اسکینڈل کو پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈلز میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے, 50کے قریب بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے …

ملکی تاریخ کا بڑا مالیاتی اسکینڈل، پختونخوا کے سرکاری اکاؤنٹس سے 40 ارب روپے کی خرد برد کا انکشاف Read More »

Loading

بھارتی رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیر میں پیٹرولنگ، پاک فضائیہ کی کارروائی پر واپس جانے پر مجبور

بھارتی فضائیہ کے رافیل طیاروں نے مقبوضہ کشمیر میں پیٹرولنگ کی جس کی پاک فضائیہ نے فوری طور پر نشاندہی کر لی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کل رات بھارتی ائیر فورس کے 4 رافیل طیاروں نے مقبوضہ کشمیر میں پیٹرولنگ کی اور پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھارتی جنگی طیاروں کی فوراً نشاندہی کرلی۔ سکیورٹی …

بھارتی رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیر میں پیٹرولنگ، پاک فضائیہ کی کارروائی پر واپس جانے پر مجبور Read More »

Loading

اسلام آباد: حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز عازمین کو لیکر مدینہ روانہ

قومی ائیرلائن کا حج پروازوں کا آغاز ہوگیا، حج آپریشن کی پہلی پرواز 442 عازمین حج کو لیکر اسلام آباد سے مدینہ کے لیے روانہ ہوگئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حج پروازوں کا آغاز ہوگیا ہے،صبح 4 بج کر45 منٹ پر حج آپریشن کی پہلی پرواز پی کے 713 سے 442 عازمین حج …

اسلام آباد: حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز عازمین کو لیکر مدینہ روانہ Read More »

Loading

پی ٹی آئی کو عدالتی طوفان کا سامنا، ڈائیلاگ یا نااہلی کا راستہ رہ گیا

سپریم کورٹ کی جانب سے 9 مئی سے جڑے مقدمات کو 4 ماہ میں نمٹانے کے تازہ ترین حکم نامے کے بعد تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ میں ممکنہ طور پر اپنی نا اہلی کا خوف بڑھتا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر پارٹی ارکان کے درمیان متواتر بحث و مباحثہ ہو رہا ہے، اور …

پی ٹی آئی کو عدالتی طوفان کا سامنا، ڈائیلاگ یا نااہلی کا راستہ رہ گیا Read More »

Loading

سی سی آئی میں تمام صوبوں کو پانی کے حقوق دیے جانے کے حق کے عزم کا اعادہ کیا گیا: وزیر اعلیٰ کے پی

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں تمام صوبوں کو پانی کے حقوق دیے جانے کے حق کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں  وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ نہروں کی تعمیر کے مسئلے پر ٹیکنیکل کمیٹی بنا کر …

سی سی آئی میں تمام صوبوں کو پانی کے حقوق دیے جانے کے حق کے عزم کا اعادہ کیا گیا: وزیر اعلیٰ کے پی Read More »

Loading

بھارت آگ سے کھیلنے کی کوشش کررہا ہے، پاکستان پوری قوت سے جواب دے گا: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ  بھارت آگ سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے اور پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا پوری قوت سے جواب دے گا۔ وفاقی  وزیرداخلہ محسن نقوی نے  جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس دوران   پاک بھارت کشیدگی، …

بھارت آگ سے کھیلنے کی کوشش کررہا ہے، پاکستان پوری قوت سے جواب دے گا: محسن نقوی Read More »

Loading

ویزے منسوخی کے بھارت سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو ہراسانی کا سامنا

لاہور: بھارت کی جانب سے ویزے منسوخ کیے جانے کے بعد پاکستانیوں کو واپسی میں پریشانی کا سامنا ہے۔  بھارت کی جانب سے ویزے منسوخ کیے جانے کے بعد وطن واپس لوٹنے والے پاکستانیوں کو مشکلات اور ہراسانی کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وطن واپسی پرپاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ …

ویزے منسوخی کے بھارت سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو ہراسانی کا سامنا Read More »

Loading

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیارہے، دوسری طرف سے پیشرفت نہیں ہو رہی: عارف علوی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے پی ٹی آئی پاکستان کی سلامتی کے لیے مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن دوسری طرف سے کوئی پیشرفت نہیں ہو رہی۔ سابق صدرعارف علوی نے کہاکہ پاکستان کی سلامتی کیلیےپی ٹی آئی مذاکرات کےلیےتیارہے،مذاکرات کیلیے دوسری طرف سے پیش رفت نہیں …

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیارہے، دوسری طرف سے پیشرفت نہیں ہو رہی: عارف علوی Read More »

Loading

پاک افغان سرحد کے قریب سویپنگ آپریشن، مزید 17 خوارج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب سویپنگ آپریشن کرتے ہوئے مزید 17 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز  نے پاک افغان سرحد پر حسن خیل کے نواحی علاقوں میں کلیئرنس آپریشن کیا جس میں 17 خوارج ہلاک ہوئے، مارے گئے …

پاک افغان سرحد کے قریب سویپنگ آپریشن، مزید 17 خوارج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی Read More »

Loading

پی ٹی آئی میں اختلافات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں: شیر افضل مروت

پشاور: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا پی ٹی آئی کو ایسا تاثر نہیں دینا چاہیے کہ پارٹی میں انتشار ہے۔ ان کا کہنا تھا پی ٹی آئی میں اختلافات …

پی ٹی آئی میں اختلافات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں: شیر افضل مروت Read More »

Loading