فوجی عدالتوں میں سیویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کے فیصلے پر انٹراکورٹ اپیل کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سماعت کی جس دوران اٹارنی جنرل منصور اعوان نے دلائل دیے۔ سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے کہا کہ 9 مئی کو دن […]
![]()
فوجی عدالتوں میں سیویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل کا فیصلہ محفوظ Read More »









