ڈیڑھ سال بعد ریمانڈ کیوں یاد آیا ؟ سپریم کورٹ نے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی اپیلیں نمٹادیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر انکار کرتے ہوئے اپیلیں نمٹا دیں۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کے لیے دائر پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت ہوئی جس دوران پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی نے عدالت سے کہا کہ ملزم …
![]()









