پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: پنڈی میں دفعہ 144 نافذ، اڈیالہ جیل حکام نے اضافی سکیورٹی مانگ لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل ممکنہ احتجاج کے باعث راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنرحسن وقارچیمہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے ضلع بھر میں دفعہ144 نافذ کردی جس کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ […]
![]()









