کراچی: فلیٹ میں مردہ پائی گئی حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، لواحقین سے رابطہ ہوگیا
کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حمیرا کا تعلق لاہور سے تھا، ادکارہ کی لاش سرد خانے منتقل کردی گئی ہے اور مرحومہ کے لواحقین سے رابطہ ہوگیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون نے 2018 میں فلیٹ […]
![]()









