حق دو تحریک کا لانگ مارچ، گوادر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
بلوچستان کے ضلع گوادر میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔ حق دو تحریک نے ماہ رنگ بلوچ سمیت خواتین کارکنوں کی رہائی کے لیے آج گوادر سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کے مطابق ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، حالیہ دنوں میں بعض افراد …
حق دو تحریک کا لانگ مارچ، گوادر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی Read More »
![]()









