شاہ محمود پارٹی کو لیڈ کرنے نہیں جارہے، پارٹی لیڈر عمران خان ہی ہیں: سلمان اکرم راجہ
راولپنڈی : پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شاہ محمود کو پارٹی سربراہی دیے جانے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آج توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہے، ہم صبح 10 بجے کے جیل آئے ہیں اور […]
![]()
شاہ محمود پارٹی کو لیڈ کرنے نہیں جارہے، پارٹی لیڈر عمران خان ہی ہیں: سلمان اکرم راجہ Read More »









