وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے اب ایم ایل ون بنےگی: وزیر ریلوے حنیف عباسی
اسلام آباد: وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ریسکیو آپریشن کررہے ہیں اور 24 گھنٹےمیں ٹریک کلیئر ہوجائے گا۔ ایک بیان میں وزیرریلوےحنیف عباسی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ کیا ہے اب ایم ایل ون بنےگی، ٹریک کی صورتحال سب کوپتا ہے، راتوں رات اسےٹھیک نہیں کرسکتا۔ انہوں نے …
وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے اب ایم ایل ون بنےگی: وزیر ریلوے حنیف عباسی Read More »
![]()









