تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دینے میں سب سے آگے، 545 ارب کا تاریخی ٹیکس ادا کیا
اسلام آباد: بڑے بڑے دعوؤں کے باوجود پاکستان میں متعارف کرائی گئی تاجر دوست اسکیم ناکام رہی تاہم ملک میں موجود خاموش اور بے آواز تنخواہ دار طبقے نے گزشتہ مالی سال کے دوران برآمد کنندگان اوررٹیلرزکی مجموعی ادائیگی کے دگناسے بھی زیادہ ٹیکس قومی خزانے میں جمع کرایا ہے جب کہ ٹیکس نہ دینے […]
![]()
تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دینے میں سب سے آگے، 545 ارب کا تاریخی ٹیکس ادا کیا Read More »









