کراچی: لیاری میں 5 منزلہ عمارت گرگئی، متعدد زخمی، لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
کراچی: لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرگئی۔ جیو نیوز کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرگئی جو مکمل طور پر زمین بوس ہوگئی ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ عمارت گرنے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں اور 6 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا […]
![]()
کراچی: لیاری میں 5 منزلہ عمارت گرگئی، متعدد زخمی، لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ Read More »









