تجاوزات کیخلاف آپریشن: مالاکنڈ اور سوات میں 700 کنال زمین پر تجاوزات کا انکشاف
پشاور: سانحہ سوات کے بعد مالاکنڈ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کی رپورٹ صوبائی حکومت کو موصول ہوگئی۔ مالاکنڈ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی رپورٹ میں ڈویژن کے 6 اضلاع میں 501 کنال اور سوات میں 203 کنال زمین پر تجاوزات کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ […]
![]()
تجاوزات کیخلاف آپریشن: مالاکنڈ اور سوات میں 700 کنال زمین پر تجاوزات کا انکشاف Read More »









