Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے : شہباز شریف

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود حکومتی ترجیحات کا حصہ ہے اورسندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس دوران ملک […]

Loading

سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے : شہباز شریف Read More »

اڈیالہ جیل حکام نے سلمان اکرم راجہ اور دیگر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا

اڈیالہ جیل حکام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، نیازاللہ نیازی اور دیگر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا۔ جیل حکام نے اعظم خان سواتی، نادیہ خٹک، مبشر اعوان، انصر کیانی اور تابش فاروق ایڈووکیٹ کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت  دی

Loading

اڈیالہ جیل حکام نے سلمان اکرم راجہ اور دیگر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا Read More »

صدر زرداری کی طبیعت بہتر ہورہی ہے، دبئی منتقلی کی خبریں درست نہیں: شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہےکہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر آصف علی زرداری کو دبئی منتقل کرنےکی خبریں درست نہیں ہیں، وہ  جلد مکمل صحتیاب ہوں گے۔ خیال رہے کہ صدر آصف زرداری کو نواب

Loading

صدر زرداری کی طبیعت بہتر ہورہی ہے، دبئی منتقلی کی خبریں درست نہیں: شرجیل میمن Read More »

عید سے قبل عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

راولپنڈی:عید الفطر سے قبل بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے بھجوائےگئے سامان میں عید پر پہننےکے لیے 4 نئےجوڑے، جوتے اور  ویسٹ کوٹ شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی

Loading

عید سے قبل عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا Read More »

ضلع کرم میں فریقین کے درمیان 8 ماہ کیلئے امن معاہدہ ہوگیا

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 6 ماہ کے کشیدہ حالات، سڑکوں کی بندش اور خوراک کی قلت کے بعد بالآخر امن معاہدہ ہوگیا۔ جرگے کے مطابق فریقین نے آٹھ ماہ کے لیے امن معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے جس کے بعد ٹل سے پاڑاچنار مرکزی شاہراہ اور پاک افغان شاہراہ کھولنے سمیت قیامِ امن کے

Loading

ضلع کرم میں فریقین کے درمیان 8 ماہ کیلئے امن معاہدہ ہوگیا Read More »

شوال کا چاند آج پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 58 منٹ پر تشکیل پاگیا

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق شوال کا چاند آج تشکیل پاگیا۔ سپارکو کے مطابق شوال کا چاند  پاکستانی وقت کے مطابق 15:58 بجے تشکیل پایا۔ سپارکو نے بتایاکہ کل غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمرتقریباً 27 گھنٹے ہوگی اور کل پاکستان میں شوال کا چاندنظر آنے کا امکان نہایت

Loading

شوال کا چاند آج پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 58 منٹ پر تشکیل پاگیا Read More »

ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں، چند ماہ میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا امکان ہے: طارق فاطمی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ دورہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں۔  طارق فاطمی کا کہنا تھا ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ ہماری ملاقاتیں دوستانہ رہیں، خطے میں مشکل حالات میں پاک امریکا تعاون بامعنی رہا، نئی انتظامیہ کے آنے جانے سے ملکوں کے بنیادی معاملات

Loading

ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں، چند ماہ میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا امکان ہے: طارق فاطمی Read More »

آئی ایم ایف نے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں 64 ارب روپے کی کمی کردی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں 64 ارب روپے کی کمی کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے سالانہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 1297 ارب سے کم کرکے 1233 ارب روپے کر دیا ہے، آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولی

Loading

آئی ایم ایف نے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں 64 ارب روپے کی کمی کردی Read More »

پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک چلانےکے قابل نہیں: شیر افضل

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی، حکومت کے خلاف تحریک چلانےکےقابل نہیں۔  شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو چھڑانے کی تحریک پس پشت جا چکی ہے، پارٹی میں کوئی فیصلہ درست نہیں ہورہا اور  چھیناجھپٹی کا ماحول ہے۔ انہوں نے کہا کہ

Loading

پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک چلانےکے قابل نہیں: شیر افضل Read More »

پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ فی لیٹر کم کردی گئی

ملک میں آئندہ 15 اپریل تک کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے اور

Loading

پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ فی لیٹر کم کردی گئی Read More »