Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

کے پی سینیٹ انتخابات: مشال یوسفزئی ٹکٹ کیلئے متحرک، بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرلیا

 پشاور: خیبرپختونخوا میں 21 جولائی کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں  پی ٹی آئی کی خاتون رہنما مشال یوسفزئی ٹکٹ کے لیے متحرک ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق مشال یوسفزئی نے سینیٹ ٹکٹ کے حصول کیلئے پارٹی قیادت سے رابطے شروع کردے ہیں، انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے فون پر رابطہ […]

Loading

کے پی سینیٹ انتخابات: مشال یوسفزئی ٹکٹ کیلئے متحرک، بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرلیا Read More »

باجوڑ میں فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق

باجوڑ: تحصیل خار ہیڈ کوارٹر کے قریب فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)  کے رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او وقاص رفیق کے مطابق فائرنگ سے مولانا خان زیب کے 3 ساتھی زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔  مولانا خان زیب اے این

Loading

باجوڑ میں فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق Read More »

عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان آنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان آکر جدوجہد میں حصہ لینے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ پاکستان میں جاری دھواں دار بحث کرنے والے مکمل لا علم ہیں جب کہ جمائمہ نے خوفزدگی کا ٹوئٹ جاری کردیا  اور انہیں اپنے بچوں کی سلامتی کے بارے میں تشویش ہو گئی ہے۔

Loading

عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان آنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا Read More »

حمیرہ اصغر کی لاش 6 ماہ سے بھی پرانی نکلی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

کراچی : چند روز قبل  ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ  میں مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق  حمیرا اصغر کی لاش 8  سے  10  ماہ پرانی ہے، ان کی موت 8 سے 10 ماہ قبل ہوئی جب کہ  جسم کی کوئی ہڈی

Loading

حمیرہ اصغر کی لاش 6 ماہ سے بھی پرانی نکلی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی Read More »

بلوچستان میں قتل کیے جانیوالے 9 افراد کی لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ

ڈی جی خان: انتظامیہ نے لورالائی میں قتل کیے جانے والے 9 مسافروں کی لاشیں وصول کرلیں۔ کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد کے مطابق جاں بحق 9 افراد کی لاشیں بلوچستان پنجاب سرحدپر وصول کرلی گئی ہیں جہاں سرحدی علاقے بواٹہ پر میتیں پولیٹیکل اسسٹنٹ اسد چانڈیہ نے وصول کیں جس کے بعد میتوں

Loading

بلوچستان میں قتل کیے جانیوالے 9 افراد کی لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ Read More »

لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمران خان کو اسلام آباد پولیس پر حملہ کیس میں ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

 لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو گھر کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملہ کیس میں 22 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا اور  پیشی کیلئے روبکار بھی جاری کردی۔  جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ سہیل رفیق نے سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کے نام حکم نامے

Loading

لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمران خان کو اسلام آباد پولیس پر حملہ کیس میں ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا Read More »

قاسم اور سلیمان اپنے والد کیساتھ اظہار یکجہتی کرنے پاکستان آئیں گے: نعیم پنجوتھا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان اپنے والد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پاکستان آئیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے نعیم پنجوتھا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں

Loading

قاسم اور سلیمان اپنے والد کیساتھ اظہار یکجہتی کرنے پاکستان آئیں گے: نعیم پنجوتھا Read More »

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس سے بری

اسلام آباد کی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کےخلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر کو

Loading

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس سے بری Read More »

حمیرا اصغر کی لاش کتنی پرانی ہے؟ پولیس حکام کا بیان سامنے آگیا

 کراچی: ڈیفنس فیز  6 میں فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش 6 ماہ   پرانی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے جیو نیوز سے گفتگو  کے دوران بتایا کہ  اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ممکنہ طور پر 6 ماہ پرانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اداکارہ

Loading

حمیرا اصغر کی لاش کتنی پرانی ہے؟ پولیس حکام کا بیان سامنے آگیا Read More »

عمران خان کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا: عرفان صدیقی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔  سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اپنے بچوں کو سیاست میں لانا چاہتے ہیں، عمران خان کے بچے ضرور پاکستان آئیں،

Loading

عمران خان کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا: عرفان صدیقی Read More »