کرم امن معاہدے پر عملدر آمد کیلئے کمیٹیاں تشکیل
پشاور: ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق کرم امن معاہدے پر عملدرآمد کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جس میں دونوں فریقین سے 14، 14 ممبران کمیٹیوں میں شامل ہیں جب کہ کمیٹیوں میں تمام اقوام کو نمائندگی دی گئی ہے۔ جرگے …
کرم امن معاہدے پر عملدر آمد کیلئے کمیٹیاں تشکیل Read More »
![]()









