Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

لاہور: اینٹی کرپشن کورٹ نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار اقبال ڈوگر نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا اور عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز ی بریت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ یاد […]

Loading

رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری Read More »

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا بھر سے شدید ردعمل کے بعد امریکا کی وضاحت سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا بھر سے آنے والے شدید ردعمل کے بعد امریکا کی وضاحت سامنے آگئی۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ  ٹرمپ نے غزہ کی تعمیر نو کی ذمہ داری لینے کی پیش کش کی ہے،جب غزہ کی تعمیر نو ہو رہی ہوگی

Loading

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا بھر سے شدید ردعمل کے بعد امریکا کی وضاحت سامنے آگئی Read More »

تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا

ایک زمانے میں کبوتروں سے خط بھیجنے کا کام لیا جاتا تھا کچھ لوگ آج بھی کبوتروں سے یہ کام لیتے ہیں حالانکہ خط لکھنا اور لکھوانا آؤٹ آف فیشن ہو چکاہے۔ انٹرنیٹ اور موبائل فون نے محبت کرنے والوں کا کام آسان کر دیاہے ۔ آج کے دور میں آپ کا محبت نامہ پلک

Loading

تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا Read More »

عمران خان نے کسی کو کوئی خط تحریر نہیں کیا، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا انکشاف

اسلام آباد: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان نے جیل سے کسی شخصیت کو کوئی خط تحریر نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے جنگ کے خصوصی رپورٹنگ سیل سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جیل

Loading

عمران خان نے کسی کو کوئی خط تحریر نہیں کیا، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا انکشاف Read More »

نیتن یاہو کا ٹرمپ کو سنہری پیجر کا تحفہ، ٹرمپ کی لبنان میں پیجر دھماکوں کی تعریف

واشنگٹن: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے ٹرمپ کو دو پیجر ڈیوائسز کا تحفہ دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک سنہری پیجر اور ایک عام پیجر تحفے دیا جوکہ گزشتہ سال لبنان

Loading

نیتن یاہو کا ٹرمپ کو سنہری پیجر کا تحفہ، ٹرمپ کی لبنان میں پیجر دھماکوں کی تعریف Read More »

‘ہم تو عاشق ہیں تمہارے نام کے’، عمران خان کے آرمی چیف کو خط پرعرفان صدیقی کا شاعرانہ تبصرہ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کو لکھےگئے خط پر شعر  پڑھ کر تبصرہ کیا ہے۔ جیو نیوز سےگفتگو میں عرفان صدیقی نے تبصرہ کرتے ہوئے مرزا غالب کا یہ شعر پڑھا۔              

Loading

‘ہم تو عاشق ہیں تمہارے نام کے’، عمران خان کے آرمی چیف کو خط پرعرفان صدیقی کا شاعرانہ تبصرہ Read More »

آرمی چیف کو عمران خان کا کوئی خط موصول نہیں ہوا، ایسے کسی خط کو پڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں: سکیورٹی ذرائع

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھے گئے خط کے حوالے سے سکیورٹی ذرائع نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو  لکھا گیا خط موصول نہیں ہوا۔  سکیورٹی

Loading

آرمی چیف کو عمران خان کا کوئی خط موصول نہیں ہوا، ایسے کسی خط کو پڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں: سکیورٹی ذرائع Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز میں منایا جا رہا ہے

پاکستان اور دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج بھر پور انداز میں منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں ریلیاں، سمینارز اور خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ پورے ملک اور آزاد کشمیر میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی اور خصوصی تقاریب بھی منعقد کی جائیں گی۔ آزادجموں

Loading

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز میں منایا جا رہا ہے Read More »

صدرِ مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کریں گے۔صدرمملکت ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدر مملکت کا دورہ چین دو

Loading

صدرِ مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے Read More »

5 فروری یاد دلاتا ہے کہ کشمیر 5 اگست جیسے اقدامات سے بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا: وزیراعظم

مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے 5 فروری کا دن بھارت کو چیخ چیخ کر یاد دلاتا ہے کہ کشمیر 5 اگست 2019 جیسے اقدامات سے اس کا حصہ نہیں بن سکتا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا اپنے ساتھیوں کے ساتھ 24 کروڑ

Loading

5 فروری یاد دلاتا ہے کہ کشمیر 5 اگست جیسے اقدامات سے بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا: وزیراعظم Read More »