190ملین پاؤنڈ کیس: عمران حکومت کا کردار، دستاویزات میں معاونت ظاہر
اسلام آباد: کیا نیشنل کرائم ایجنسی اور پراپرٹی ٹائیکون نے 190 ملین پاؤنڈز کی وطن واپسی کے معاہدے کو آزادانہ طور پر حتمی شکل دی جس میں عمران خان کی حکومت کی کوئی شمولیت اور سہولت نہیں تھی؟ کابینہ کے منظور شدہ سر بمہر نوٹ سمیت سرکاری ریکارڈ کا جائزہ لیا جائے تو صورتحال اس …
190ملین پاؤنڈ کیس: عمران حکومت کا کردار، دستاویزات میں معاونت ظاہر Read More »
![]()









