چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری
سپریم کورٹ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے فُل کورٹ کا معاملہ چیف جسٹس کے پاس ہی جا سکتا ہے جبکہ جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا لگتا […]
![]()
چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری Read More »









