سروسزچیفس کی مدت ملازمت میں اضافہ مسلح افواج کا اندرونی معاملہ ہے: سیکرٹری پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے سروسزچیفس کی مدت ملازمت میں اضافے کو مسلح افواج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھاکہ حکومت نے گزشتہ روز عدلیہ اور پوری قوم پر حملہ کیا، حکومت اب مقتدرہ کی خواہش پر جج …
سروسزچیفس کی مدت ملازمت میں اضافہ مسلح افواج کا اندرونی معاملہ ہے: سیکرٹری پی ٹی آئی Read More »
![]()









