Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

شہریار اور شاندانہ کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، عدالت نے گھر جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔ شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے […]

Loading

شہریار اور شاندانہ کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، عدالت نے گھر جانے کی اجازت دیدی Read More »

توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملہ، بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانیکا فیصلہ

اسلام آباد پولیس نے توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملے پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات کے بعد بشریٰ بی بی توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے سے متعلق کیس میں شامل تفتیش ہوئی تھیں

Loading

توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملہ، بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانیکا فیصلہ Read More »

بڑوں نے فیصلہ کیا ہے الیکشن فروری 2024 میں ہونگے: راجہ ریاض

اسلام آباد: سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہمارے بڑوں نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے۔  راجہ ریاض نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے ، 15 فروری سے دو  چار  چھ

Loading

بڑوں نے فیصلہ کیا ہے الیکشن فروری 2024 میں ہونگے: راجہ ریاض Read More »

ایبٹ آباد پولیس نے حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو لاہور لانے کے لیے محکمہ داخلہ بلوچستان کو خط ارسال کردیا گیا ہے، قانونی پروسیس کے بعد حسان نیازی کو لاہور پولیس کوئٹہ لے جائے گی۔  پولیس کے مطابق ملزم

Loading

ایبٹ آباد پولیس نے حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا Read More »

نگران وزیراعظم کی کابینہ کیلئے مشاورت تیز، متوقع وزرا کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم  نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انوار الحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کو بھی مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ نگران وزیراعظم

Loading

نگران وزیراعظم کی کابینہ کیلئے مشاورت تیز، متوقع وزرا کے نام سامنے آگئے Read More »

سلطان علی الانہ کو نگران وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: معروف بینکار سلطان علی الانہ کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سلطان علی الانہ نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں کردار ادا کیا تھا، انہیں پاکستان میں مائیکرو فنانس کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔ سلطان علی

Loading

سلطان علی الانہ کو نگران وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان Read More »

انٹربینک: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی اور ڈالر 288.49 روپے پر بند ہوا۔ آج منگل کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں

Loading

انٹربینک: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان Read More »

الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں شفاف طریقہ کار سے کرے: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی سندھ میں صوبائی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ حلقہ بندیاں

Loading

الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں شفاف طریقہ کار سے کرے: چیف جسٹس Read More »

آزادی کا مطلب کیا؟

یوم آزادی پر بہت شور شرابہ ہوتا ہے۔ ملی نغموں کی بھرمار ہوتی ہے۔ گھروں کی چھتوں، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر قومی پرچم لہرائے جاتےہیں، اخبارات میں تحریک پاکستان کے زمانے کے ایک نعرے ’’پاکستان کا مطلب کیا۔ لاالٰہ الا اللّٰہ‘‘ کا ذکربھی آتا ہےلیکن کوئی یہ نہیں بتاتا کہ آزادی کا مطلب کیا ہے؟

Loading

آزادی کا مطلب کیا؟ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات 20 روپے لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان

لاہور: ملک پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر سے بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے اور 15 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں مزید 15روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے تک اضافےکا امکان ہے۔  عالمی

Loading

پیٹرولیم مصنوعات 20 روپے لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان Read More »