Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

نامزد وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور، سینیٹ کی نشست خالی قرار

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نامزد نگران وزیراعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا استعفی منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے انوارالحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کیے جانے کے بعد ان کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دے دی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ انوارالحق کاکڑ کی […]

Loading

نامزد وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور، سینیٹ کی نشست خالی قرار Read More »

عمران خان کی زمان پارک سے گرفتاری کی ایک اور اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زمان پارک سے گرفتاری کی ایک اور  اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو صرف دو غیر  مسلح پولیس افسران نےگرفتار کیا، ڈی ایس پی عہدےکا ایک افسر چیئرمین پی ٹی آئی کےگھر کی دیوار   پھلانگ کر داخل ہوا، ڈی  ایس پی کے  اندر جانے 

Loading

عمران خان کی زمان پارک سے گرفتاری کی ایک اور اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

ملک بھر میں آج جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج 77 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ جشن آزادی کے موقع پر متوالوں نے  رنگ برنگی لائٹس ، ہری بھری جھنڈیاں ،جھنڈے لگاکر  پورا دیس سجا دیا۔ کراچی میں بڑی شاہراہوں کے اردگرد قائم عمارتوں کی سجاوٹ نے شہر کے رنگ ڈھنگ ہی بدل دیے

Loading

ملک بھر میں آج جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے Read More »

زرداری سے دوبارہ دوستی کرناچاہتا ہوں اور نہ ان کے پاس اتنا وقت ہے: ذوالفقار مرزا

کراچی: سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے اپنے پرانے دوست آصف زرداری سے دوبارہ دوستی سے انکار کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پرانے دوستوں سے دوبارہ دوستی کے لیےکسی نے کوئی کوشش نہیں کی، نہ میں زرداری سے دوبارہ دوستی کرناچاہتا ہوں اور نہ ان

Loading

زرداری سے دوبارہ دوستی کرناچاہتا ہوں اور نہ ان کے پاس اتنا وقت ہے: ذوالفقار مرزا Read More »

انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں آج نگران وزیراعظم کے حوالے سے مشاورت کا دوسرا دور ہوا جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف لاہور روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم اور میں

Loading

انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ Read More »

’عمران خان کو اٹک جیل میں رکھنے کی وجوہات طلب‘، اڈیالہ جیل منتقلی کیس کا فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات اور اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکمنامہ جاری کیا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھنے کی وجوہات سے متعلق رپورٹ

Loading

’عمران خان کو اٹک جیل میں رکھنے کی وجوہات طلب‘، اڈیالہ جیل منتقلی کیس کا فیصلہ جاری Read More »

ممنوعہ فنڈنگ: پی ٹی آئی کو آخری موقع، الیکشن کمیشن کا فیصلہ سنانے کا عندیہ

الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو تفصیلی جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع فراہم کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے دستخط سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کو انصاف کے تقاضے کے تحت تفصیلی جواب جمع کرانے کی اجازت

Loading

ممنوعہ فنڈنگ: پی ٹی آئی کو آخری موقع، الیکشن کمیشن کا فیصلہ سنانے کا عندیہ Read More »

اٹک جیل میں قید کے دوران کیسے حالات تھے؟ حسین نواز نے بتا دیا

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحب زادے حسین نواز نے کہا ہے کہ انہوں نے مشرف کے دور میں اٹک جیل میں قید کاٹی تھی اور  وزیراعظم شہباز شریف بھی اٹک جیل جا چکے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز کا کہنا تھا اپریل 2000 سے دسمبر 2000 تک

Loading

اٹک جیل میں قید کے دوران کیسے حالات تھے؟ حسین نواز نے بتا دیا Read More »

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ  کالعدم قرار دے دیا۔  سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کا متفقہ فیصلہ  سناتے ہوئے  اسمبلی تحلیل کے اگلے دن سپریم کورٹ نے جاری بیان میں اپیل کا حق دینے کی پارلیمنٹ کی ترمیم اُڑا دی،  سپریم کورٹ کے مطابق

Loading

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار Read More »

کون کیسے عدلیہ، فوج اور حکومت پر دباؤ ڈالے گا؟ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آ گئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آئی ہے جس میں ہوشربا اور چشم کُشا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مبینہ ڈائری میں بشریٰ بی بی چیئرمین پی ٹی آئی کو  سیاسی ڈکٹیشن دے رہی ہیں، بشریٰ بی بی یہ تک بتا رہی ہیں کے پی ٹی آئی کی

Loading

کون کیسے عدلیہ، فوج اور حکومت پر دباؤ ڈالے گا؟ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آ گئی Read More »