چینی دوستوں کی سکیورٹی میں کوئی کسرنہیں چھوڑی جائےگی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کراچی میں چینی شہریوں پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے دھماکےمیں ہلاک چینی باشندوں کے اہلخانہ، چین کی قیادت اور عوام سے دلی اظہار تعزیت کیا جب کہ دھماکے میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دھماکے …
چینی دوستوں کی سکیورٹی میں کوئی کسرنہیں چھوڑی جائےگی: وزیراعظم Read More »
![]()









