’قاضی صاحب کی جان چھوڑ دیں‘، آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس کیخلاف درخواست خارج کردی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی سے متعلق درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور بلوچستان ہائیکورٹ چیف جسٹس تعیناتی سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت کی۔ […]
![]()
’قاضی صاحب کی جان چھوڑ دیں‘، آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس کیخلاف درخواست خارج کردی Read More »









