رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ سبحانه کی تعظیم کا حصّہ یہ بھی ہے کی سفید بالوں والے مسلمان کی عزت کی جائے اور قرآن کریم کے حامل یعنی قرآن کے حافظ اور عالم کی بھی عزت کی جائے سواۓ اس میں غلو کرنے والے کے اور اس سے دور ہونے والے کے اور عادل بادشاہ کی بھی عزت کی جائے
سنن ابو داوود ، جلد ٣ ، ١٤١٥-