Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

قلات میں دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشتگردی کے واقعے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دہشتگردی کا واقعہ قلات کے علاقے جوہان میں پیش آیا، حملے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بھی بلوچستان کے […]

Loading

قلات میں دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق Read More »

شیخ رشید صدر زرداری کے قتل کی سازش کے کیس سے بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری کے خلاف قتل کی سازش کرنے کے کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بری کر دیا۔  جوڈیشل مجسٹریٹ یاسرمحمود نےشیخ رشید کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ شیخ رشید احمد کا کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا

Loading

شیخ رشید صدر زرداری کے قتل کی سازش کے کیس سے بری Read More »

پی ٹی آئی کا کام ہی احتجاج کرنا ہے، غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہوگی: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کا کام ہی احتجاج کرنا ہے اور غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہوگی۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں مریم نواز نے کہا تھا کہ سروے کرا لیے ہیں، فتنہ اور انتشار تحریک نیچے اورن لیگ اوپر جا رہی ہے۔ لندن میں پارٹی کارکنوں

Loading

پی ٹی آئی کا کام ہی احتجاج کرنا ہے، غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہوگی: مریم نواز Read More »

آئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی کیلئے صوبوں سے درست ٹائم لائن مانگ لی

اسلام آباد: صوبوں خصوصاً پنجاب کی جانب سے مطلوبہ ریونیو سرپلس پیدا کرنے میں ناکامی پر خدشات کے درمیان آئی ایم ایف مشن نے اخراجات کو کم کرنے کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور بی آئی ایس پی پروگرام پر اخراجات میں حصہ ڈالنے کے لیے صوبوں سے درست ٹائم لائنز مانگ

Loading

آئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی کیلئے صوبوں سے درست ٹائم لائن مانگ لی Read More »

بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی خبریں، عمران خان کا بیان سامنے آگیا

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ  بی بی کی سیاست میں انٹری سے متعلق خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا عمران خان نے کہا نیب کے بیان کے بعد چیئرمین نیب اور تفتیشی افسراستعفیٰ دیں۔ ان کا

Loading

بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی خبریں، عمران خان کا بیان سامنے آگیا Read More »

اسموگ: لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، ہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کرتی ہوں، لاہور اور ملتان میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن

Loading

اسموگ: لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، ہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان Read More »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا لیکن ہلکی بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا ہے لیکن تاحال ٹاس نہ ہوسکا جب کہ پچ کو کور سے ڈھانپ دیا ہے۔ رضوان کا اس میچ کے

Loading

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار Read More »

عمران کی رہائی کی کوششوں میں میراکوئی کردارنہیں ہے: فضل الرحمان

لندن: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی کوششوں میں میراکوئی کردارنہیں ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعے کی

Loading

عمران کی رہائی کی کوششوں میں میراکوئی کردارنہیں ہے: فضل الرحمان Read More »

احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کی کال کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت تحریک کے بے گناہ کارکنوں کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے۔  عمر ایوب نے کہا کہ ان پر 100 سے زائد مقدمات قائم ہوچکے ہیں جن میں فارینرز

Loading

احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوب Read More »

ظلم سہنے کے عادی ہوچکے، اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے: گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ  اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔  پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آئین نے ہمیں احتجاج کا حق دیا ہے اور ہم  اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔  انہوں

Loading

ظلم سہنے کے عادی ہوچکے، اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے: گنڈاپور Read More »