حکومت آئی پی پیز سے ڈیل کے قریب، جلد اچھی خبر متوقع
اسلام آباد: انرجی ٹاسک فورس آئی پی پیز سے ڈیل کے قریب، جلد اچھی خبر متوقع، حکومت 2025 تک تین تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق توانائی پر پاکستان کی ٹاسک فورس انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ مذاکرات مکمل کرنے کے قریب ہے۔ سیکرٹری پاور ڈویژن فخر عالم …
حکومت آئی پی پیز سے ڈیل کے قریب، جلد اچھی خبر متوقع Read More »
![]()









