مذاکرات کی راہ میں اصل رکاوٹ خود عمران خان ہیں، مذاکرات کیلئے ابہام حکومت نہیں دوسری طرف سے ہے: رانا ثنا
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی راہ میں اصل رکاوٹ خود عمران خان ہیں۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم نے پیشکش سے پہلےنوازشریف یا اسٹیبشلمنٹ کواعتماد میں نہ لیا ہو۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی …
![]()









