کشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم نہیں ہو سکتیں، بلاول بھٹو کا ایکشن کمیٹی سے سیاسی حل کا مطالبہ
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہاجرین کی نشستیں جبراً ختم نہیں کی جا سکتیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آزاد کشمیر میں احتجاج کرنے والوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اب اپنا احتجاج ختم کریں اور مسائل کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے، تمام فریقین کو […]
![]()









