Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ایران یورینیئم باہر بھیجنے کے بجائے اس کی افزودگی کی سطح کم کرےگا: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

ایران یورینیئم باہر بھیجنے کے بجائے اس کی افزودگی کی سطح کم کرےگا: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران یورینیئم باہر بھیجنے کے بجائے اس کی افزودگی کی سطح کم کرےگا۔ اسحاق ڈار نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہاکہ امریکا نے […]

Loading

ایران یورینیئم باہر بھیجنے کے بجائے اس کی افزودگی کی سطح کم کرےگا: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی: اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے عمران ندیم بلا مقابلہ گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر جب کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک کفایت الرحمان بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ نومنتخب اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔ پیر کے روز گلگت بلتستان اسمبلی کا

Loading

گلگت بلتستان اسمبلی: اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب Read More »

حکومت نے 25 اور 26 جون کو عام تعطیلات کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے یومِ عاشور (9 اور 10 محرم الحرام) کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے اور اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے 9 اور 10 محرم

Loading

حکومت نے 25 اور 26 جون کو عام تعطیلات کا اعلان کردیا Read More »

برگن اسٹاک: وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وفد سے ملاقات

برگن اسٹاک: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے آغاز سے قبل پاکستانی اور ایرانی وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر شریک ہوئے ایران کی جانب سے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیرخارجہ عباس عراقچی شریک ہوئے۔ پاکستانی اور ایرانی وفود کی ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی بھی

Loading

برگن اسٹاک: وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وفد سے ملاقات Read More »

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان رابطہ، دونوں رہنماؤں کا ایران امریکا معاہدےکے اگلے مرحلےکو کامیابی سے بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  نے ایران امریکا معاہدےکے اگلے مرحلے کو کامیابی سے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان رابطہ ہوا۔ سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کو ایران امریکا

Loading

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان رابطہ، دونوں رہنماؤں کا ایران امریکا معاہدےکے اگلے مرحلےکو کامیابی سے بڑھانے پر اتفاق Read More »

بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے،7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

پشاور:  بنوں میں سڑک کنارے نصب بم دھماکوں سے 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر بنوں کے علاقے مرکہ بیرا  میں دو دھماکوں میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او یاسر آفریدی کے مطابق سڑک پر نصب بارودی مواد

Loading

بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے،7 افراد جاں بحق، 3 زخمی Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی: حکومت نے جمعہ کی چھٹی اور کفایت شعاری اقدامات ختم کر دیے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی: حکومت نے جمعہ کی چھٹی اور کفایت شعاری اقدامات ختم کر دیے پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بہت بڑی کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد حکومت نے ملک میں لگی کئی سخت پابندیاں اور کفایت شعاری کے اقدامات واپس

Loading

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی: حکومت نے جمعہ کی چھٹی اور کفایت شعاری اقدامات ختم کر دیے Read More »

بجٹ اجلاس: جب تک عمران خان سے ملنے نہیں دیا جاتا کوئی ڈرافٹ سائن نہیں کریں گے، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے نہیں دیا جاتا تب تک کوئی ڈرافٹ سائن نہیں کریں گے۔  بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا ہمارا مطالبہ تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا بہترین اسپتال میں علاج ہو، ملاقاتیں بحال ہوں،

Loading

بجٹ اجلاس: جب تک عمران خان سے ملنے نہیں دیا جاتا کوئی ڈرافٹ سائن نہیں کریں گے، سہیل آفریدی Read More »

وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ  پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جارہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جو وعدہ قوم سے کیا تھا، الحمدللہ

Loading

وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا Read More »

آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان

آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہماری حکومت نے وعدہ کیا تھا تیل کی قیمتوں میں کمی آئیگی تو اسے قوم کو واپس لوٹائیں گے لہٰذا  آج اس میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کریں گے۔

Loading

آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرینگے: وزیراعظم کا اعلان Read More »