Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گی

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا انتہائی اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بانی چیئرمین پی …

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گی Read More »

Loading

اسلام آباد پولیس نے رؤف حسن کی گرفتاری کی تصدیق کردی

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق  پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل کے مرکزی دفترپر چھاپہ مارا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شواہد کی بنیاد پر چھاپہ مارا۔ پولیس کا بتانا ہےکہ پی ٹی آئی …

اسلام آباد پولیس نے رؤف حسن کی گرفتاری کی تصدیق کردی Read More »

Loading

پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمیشن سے ایڈہاک ججز کی تقرری کو مسترد کرنیکا مطالبہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر  عمر ایوب  نے جوڈیشل کمیشن سے ایڈہاک ججوں کی تقرری کو مسترد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔  اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے  جوڈیشل کمیشن  کو خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ وقت دیکھا جائے تو تاثر ملتا ہے کہ حال ہی میں مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے …

پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمیشن سے ایڈہاک ججز کی تقرری کو مسترد کرنیکا مطالبہ Read More »

Loading

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کرا دی گئی۔ شکایت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ، جسٹس ریٹائرڈ نورالحق قریشی اور شبیر احمد نے مشترکہ طور پر دائر کی ہے۔ جوڈیشل کونسل میں دائر شکایت میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور …

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر Read More »

Loading

حکومتی پالیسیوں کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے تھنک ٹینک قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی پالیسیوں کو بہتر ین بین الا قوامی پریکٹسز کے مساوی لانے اور  ہم آہنگ کرنے کیلئے وزیر اعظم آفس میں اسپیشل اینیشی ایٹو یونٹ (Special Initiative Unit ) قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ یونٹ ایک تھنک ٹینک کا کام کرے گا جو وزارتوں کی پا …

حکومتی پالیسیوں کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے تھنک ٹینک قائم کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

بنوں واقعہ: پختونخوا حکومت کا تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے بنوں واقعے کی شفاف  تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا  اعلان کر دیا۔  مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں میں جاری صورتحال کا نوٹس لیا ہے اور واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے …

بنوں واقعہ: پختونخوا حکومت کا تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان Read More »

Loading

پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سرغنہ نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز افغان میں روپوش ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کی ایک مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی تھی جس میں وہ پاکستان میں دہشتگردی کی ہدایات دے رہا …

پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ Read More »

Loading

عدالتی فیصلے پر حیرت ہے، ججز ملک چلنے دیں، فیصلے ضمیر نہیں آئین کے مطابق ہونے چاہئیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس کو واپس لانا چاہ رہے ہیں وہ قوم کا مجرم ہے، یہ کون لوگ ہیں جن کو ترقی اچھی نہیں لگ رہی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا …

عدالتی فیصلے پر حیرت ہے، ججز ملک چلنے دیں، فیصلے ضمیر نہیں آئین کے مطابق ہونے چاہئیں: مریم نواز Read More »

Loading

توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے۔  وفاقی وزیر کا کہنا تھا بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے 10 روپے فی یونٹ ہے جبکہ بجلی کے ترسیلی نظام کے چارجز فی یونٹ ڈیڑھ سے 2 روپے ہیں، ڈسکوز کے اخراجات …

توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی Read More »

Loading

خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کردی

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ کی بریت چیلنج کردی۔ ٰخاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جس میں حکومت، بانی پی ٹی …

خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کردی Read More »

Loading