جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں 12 جولائی کا دھرنا مؤخر کردیا
جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں 12 جولائی کو ہونے والا دھرنا 26 جولائی تک مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا کہ محرم الحرام اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر دھرنا مؤخر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر …
جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں 12 جولائی کا دھرنا مؤخر کردیا Read More »
![]()









