کال ریکارڈ کا 1996 سے قانون ہے، 5 حکومتیں آئیں کسی نے نہیں چھیڑا: وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کوکال سُننے اور ریکارڈ کرنے کا اختیار دینے کے معاملے پر کہا ہے کہ 1966 کا قانون 1996 میں ترمیم کے ساتھ پیش کیا گیا، اسی قانون کے تحت کال ریکارڈ ہوتی ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر …
کال ریکارڈ کا 1996 سے قانون ہے، 5 حکومتیں آئیں کسی نے نہیں چھیڑا: وزیر قانون Read More »
![]()









