بڑے محکموں کو بہتر انداز میں چلانا ناممکن، وزیراعلیٰ کے پی کی اختیارات نچلی سطح پر منتقلی کی ہدایت
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ہدایت کی ہے کہ صحت اور تعلیم کے نظام کو ٹھیک کرنے کے لیے اختیارات نچلی سطح پر منتقل کیے جائیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت اور تعلیم کے شعبوں میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صحت کارڈ کی …
![]()








