بانی پی ٹی آئی اپنی سزاؤں کو روکنے کیلئے دباؤ بڑھا رہے ہیں: طلال چوہدری
ن لیگ کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی اپنی سزاؤں کو روکنے کیلئے دباؤ بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ شاید اس طرح اسٹیبلشمنٹ یا حکومت دباؤ میں آئے گی، اُن کے سارے گناہ معاف ہوں گے اور انہیں وزیراعظم ہاؤس لایا …
بانی پی ٹی آئی اپنی سزاؤں کو روکنے کیلئے دباؤ بڑھا رہے ہیں: طلال چوہدری Read More »
![]()









