سعودیہ کا پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈپازٹس 3 سے بڑھاکر 5 ارب ڈالرکرنے کا فیصلہ
ریاض: سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈپازٹس کو 3 ارب ڈالر سے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ای او سعودی عریبیہ ہولڈنگ کمپنی محمد القحطانی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے 5 ارب ڈالرکے سرمایہ کاری منصوبے پرعمل درآمدتیزکردیا ہے، وزیراعظم پاکستان کے دورہ سعودی عرب …
سعودیہ کا پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈپازٹس 3 سے بڑھاکر 5 ارب ڈالرکرنے کا فیصلہ Read More »
![]()









