پی ٹی آئی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی بڑی بات نہیں: رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی بڑی بات نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا […]
![]()
پی ٹی آئی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی بڑی بات نہیں: رانا ثنا اللہ Read More »









