Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

کراچی: گزشتہ رات 2 سال کے مقابلے میں جولائی کی گرم ترین رات ریکارڈ

کراچی میں گزشتہ رات جولائی کی گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات  معمول سے 4.1 ڈگری سینٹی گریڈ زائد درجہ حرارت ریکارڈ کیاگیا جس کے باعث گزشتہ رات  کو رواں ماہ کی گرم ترین رات قرار دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات  کا بتانا ہے کہ جولائی کا معمول کا درجہ […]

Loading

کراچی: گزشتہ رات 2 سال کے مقابلے میں جولائی کی گرم ترین رات ریکارڈ Read More »

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی۔  ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرقائم 7 رکنی کمیٹی  پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی کا فیصلہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اس کمیٹی کی سربراہی شاہ محمود قریشی کریں گے جب کہ

Loading

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی Read More »

پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہےکہ پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔  شوکت یوسفزئی نے کہا کہ تمام لیڈربھی پارٹی سے چلے جائیں تو بھی پارٹی نہیں ٹوٹےگی، پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، سینئرلوگوں کو بھی بانی پی ٹی آئی سے

Loading

پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئی Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کا کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 265 روپے 61

Loading

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا Read More »

پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی بھی مخالفت کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی  اتحاد نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی بھی مخالفت کردی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے دہشتگردی ہوئی تو جواب دیں گے، عوام اور ملک کی حفاظت کے لیے ہمیں حق ہے کہ اس کا جواب

Loading

پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر حملے کی بھی مخالفت کردی Read More »

عزم استحکام کا غلط تاثرلیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کوگھروں سے نکالا جائے گا: سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام کا غلط تاثرلیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کوگھروں سے نکالا جائے گا۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ عزم استحکام کے تحت دہشتگردی کی روک تھام کیلئے کثیرالجہتی پالیسی ترتیب دی جائے گی اور منشیات، اسمگلنگ کی روک تھام اور دہشتگردوں کو سزائیں دلوانے کیلئے مؤثر

Loading

عزم استحکام کا غلط تاثرلیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کوگھروں سے نکالا جائے گا: سکیورٹی ذرائع Read More »

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سائفر کا الزام امریکا پر عائد کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری کے دو روز بعد سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر عائد کر دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا اسلام آباد ہائیکورٹ میں

Loading

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سائفر کا الزام امریکا پر عائد کردیا Read More »

فواد کی پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششیں، حامد خان کی شدید مخالفت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے فواد چوہدری کے پارٹی میں واپسی کی مخالفت کر دی۔  حامد خان کا کہنا تھا پی ٹی آئی کو نقصان پہنچانے کے لیے پارٹی کے اندر سے ایک اور پارٹی استحکام پاکستان پارٹی بنوائی گئی، فواد چوہدری اور عمران اسماعیل اس میں شامل ہو گئے تھے، فواد

Loading

فواد کی پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششیں، حامد خان کی شدید مخالفت Read More »

سرکردہ مذہبی عالم کی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات طے کرانے کوشش

اسلام آباد : ملک کے سرکردہ مذہبی اسکالرز میں سے ایک نے ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کی تھی لیکن وہ ناکام رہی۔ ایک باخبر ذرائع نے بتایا کہ یہ کوشش 8 فروری کے انتخابات سے پہلے کی گئی تھی لیکن یہ ناکام رہی۔ ذرائع نے عالم کا نام

Loading

سرکردہ مذہبی عالم کی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات طے کرانے کوشش Read More »

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کا پارٹی قیادت پر تحفظات کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آپسی لڑائیوں اور اختلافات پر ممبران نے کھل کر گفتگو کی، عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں ارکان نے قیادت

Loading

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کا پارٹی قیادت پر تحفظات کا اظہار Read More »