توشہ خانہ میں سزائیں معطل، بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں سزائیں معطل ہوچکی ہیں سائفر کیس سے بھی وہ اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سائفر کیس میں عدالت یہ ریمارکس دے چکی ہے کہ سائفر ہے کہاں پر؟ جس …
![]()









