پاکستان نے قبضے میں لیےگئے جہازپر 2 پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ ایران کے سامنے اٹھا دیا
اسلام آباد: ایرانی فورسز کی جانب سے آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیےگئے اسرائیلی کمپنی کے جہازپر 2 پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ پاکستان نے ایرانی حکومت کے سامنے اٹھا دیا۔ ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ نے معاملہ ایرانی حکومت کے سامنے اٹھایا ہے۔ اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کو دونوں پاکستانیوں کی تفصیلات […]
![]()









