فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکمل
فیض آباد دھرنا کیس پر قائم ہونے والے کمیشن نے اپنی تحقیقات مکمل کرلی ہیں اور رپورٹ جمع کرائے جانے کے لیے تیار ہے جو حکومت اور دیگر حکام کو کسی بھی وقت جمع کرائی جا سکتی ہے۔ ایڈیٹر انویسٹی گیشن جنگ اور دی نیوز انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق کمیشن کے تینوں ارکان …
فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کا ہاتھ تھا یا نہیں؟ کمیشن کی تحقیقات مکمل Read More »
![]()








