یوم پاکستان قومی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کیساتھ منایاگیا ،اسلا مآباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی
ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایاگیا ،دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور تمام صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ یوم پاکستان پریڈ میں پاک فضائیہ کے جدید طیاروں جے ایف 17، ایف سولہ اور میراج طیارے نے فضائی مظاہرہ کیااور فوجی دستوں نے …
![]()









