وفاقی حکومت کیلئے 16 ہزار میگاواٹ سرپلس اور مہنگی بجلی سب سے بڑا چیلنج بن گئی
وفاقی حکومت کےلیے 16 ہزار میگاواٹ سرپلس اورمہنگی بجلی سب سے بڑا چیلنج بن گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے مہنگی بجلی کے چیلنج سے نمٹنے کےلیے 4اہم فیصلوں کی ہدایت کردی اور پاورڈویژن سے 4 فیصلوں پرعملدرآمد رپورٹ 30 جون تک طلب کرلی۔ ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم نے گھریلو صارفین کےلیے سبسڈی ختم […]
![]()
وفاقی حکومت کیلئے 16 ہزار میگاواٹ سرپلس اور مہنگی بجلی سب سے بڑا چیلنج بن گئی Read More »









