زرتاج گل قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے قومی اسمبلی میں صاحبزادہ محبوب سلطان کی جگہ زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر نامزدکیا جب کہ زین قریشی اور احمد چھٹہ کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر […]
![]()
زرتاج گل قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد Read More »









